لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ روڈ گول چکر ماکو والا چھرلا کے قریب کرنٹ لگنے سے 35 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔ جاں بحق خاتون کی شناخت شکیلہ بی بی (عمر 35 سال) کے نام سے ہوئی ہے ضروری کارروائی کے بعد میت کو تحصیل ہیڈکوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتال رائیونڈ منتقل کر دیا گیا۔