• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ای ٹی لاہور کا ایم ایس، ایم فل ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کا باقاعدہ اعلان

لاہور(خبرنگار) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور نے خزاں 2026 کے لیے ایم ایس، ایم فل، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ داخلوں کے خواہشمند امیدوار 13 اگست 2026 تک آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں مزید معلومات اور آن لائن درخواست جمع کرانے کے لیے امیدوار یو ای ٹی کے داخلہ پورٹل admission.uet.edu.pk ملاحظہ کریں یا داخلہ دفتر یو ای ٹی لاہور سے رابطہ کریں۔
لاہور سے مزید