• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی آپریشنز کا تھانہ باغبانپورہ کا دورہ ،مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے عوام دوست پولیسنگ اور سروس ڈیلوری کو مزید مؤثر بنانے کے لیے تھانہ باغبانپورہ کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے تھانے کے مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا دورے کے دوران ڈی آئی جی آپریشنز نے تھانے میں موجود سائلین سے ملاقات کی، ان سے تھانے آنے کی وجوہات اور شکایات معلوم کیں اور متعلقہ افسران کو مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے۔
لاہور سے مزید