• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکشہ ڈرائیورز کی سہولت کیلئے اتوار کو کمرشل ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب بھر میں کمرشل اور نان کمرشل ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ رکشہ ڈرائیورز کی سہولت کے لیے اتوار کے روز بھی کمرشل ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کمرشل کیٹگری میں رکشہ جبکہ نان کمرشل کیٹگری میں کار اور موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ ٹیسٹ باقاعدگی سے لیے جا رہے ہیں۔
لاہور سے مزید