• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سےاجتماعی زیادتی،مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر)سندرمیںخاتون سے مبینہ زیادتی اور رقم ہتھیانے کا مقدمہ درج کر لیا ایف آئی آر کے مطابق نشتر ٹاون لاہور کی رہائشی حمیرا اختر کو ماڈلنگ کے بہانے نجی سوسائٹی لاہور بلایا گیا وہاں پر موجود حسن چوہان اور خواجہ بلال نے نشہ آور مشروب پلا کر خاتون کو مبینہ طور پر نیم بیہوشی کی حالت میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ایف آئی آر میں حمیرا نامی خاتون نے الزام لگایا ملزمان نے مبینہ زیادتی کرنے کے بعد اُن کے موبائل اکاونٹ سے چھ لاکھ روپے بھی نکال لیے واضح رہے مذکورہ خاتون کو ماڈلنگ کے بہانے بحریہ ٹاؤن بلایا گیا تھا خاتون کی شکایت پر تھانہ سندر میں مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔
لاہور سے مزید