• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، لوٹ مار کے دوران شہری کی فائرنگ سے ڈاکو زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) کورنگی غوث پاک روڈ میں لوٹ مار کے دوران شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو 22 سالہ شہدار جاوید زخمی ہوگیا جبکہ اس کے ساتھی کو پولیس نے حراست میں لے لیا، ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل، ایک 30بور پستول، ایک 9 ایم ایم پستول اور 5 راؤنڈ برآمد کرلئے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید