• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فشری کالا پانی کے قریب سمندر میں ڈوب کر 14 سالہ لڑکا جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈاکس کے علاقے فشری کالا پانی کے قریب سمندر میں ڈوب کر 14 سالہ یاسر ولد نور محمد جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی لاش ایدھی کے غوطہ خوروں نے سمندر سے نکال لی ، متوفی مچھر کالونی بنگالی پاڑہ کا رہائشی تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید