• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بوٹ بیسن پولیس نے دو منشیات فروشوں شاہد حمید الرحمٰن اور عاقب غلام علی کو گرفتار کرکے 44 گرام آئس برآمد کرلی، ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی پولیس تحویل میں لے لی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید