• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹی جیٹی پل پر ٹریلر بے قابو ہو کر ریلنگ سے جا ٹکرایا، ایک کنٹینر نیچے سے گزرنے والے ڈمپر پر جا گرا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) جیکسن کے علاقے نیٹی جیٹی پل پر کیماڑی جاتے ہوئے ٹریلر بریک فیل ہو نے کے باعث ریلنگ سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں ٹریلر پر لدے دو کنٹینر میں سے ایک نیچے سے گزرنے والے ڈمپر پر جا گرا جبکہ دوسرا کنٹئنر ریلنگ سے جھول گیا ، پولیس کے مطابق حادثے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ٹریلر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید