• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمیٰ کچی آبادیوں کا ترقیاتی ماڈل جدید خطوط پر استوار کرنا چاہتی ہے، میئر

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کچی آبادیوں کا ترقیاتی ماڈل جدید خطوط پر استوار کرنا چاہتی ہے، امید ہے نجی شعبہ اور شہری ادارےبہتر رہائشی منصوبوں کو فروغ دینگے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے آباد بلڈرز اینڈ ڈیولپرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حسن بخشی کی سربراہی میں ایک وفد سے ملاقات میں کیا جس میں شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، تعمیراتی شعبے، شہری انفرااسٹرکچر اور باہمی تعاون سے متعلق مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید