کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد گیٹ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 15 سالہ اصغر ولد شوکت جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق جاں بحق لڑکا قریبی آبادی کا رہائشی تھا ۔