کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کراچی کے مختلف اضلاع میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد غیر مجاز تعمیرات کو مسمار اور کئی تجارتی و رہائشی املاک کو سیل کر دیا ہے۔