• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ گل پلازہ، ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے عدالت سے رجوع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ آتشزدگی کیس میں نئے تفتیشی افسر ڈی ایس پی عامر نے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے سماعت کی، تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ گل پلازہ یونین کے صدر تنویر پاستا سمیت 6 ملزمان نے عبوری ضمانت حاصل کررکھی ہے، عدالت نے 15 دن میں دوبارہ تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید