• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس کا ٹارگیٹڈ کومبنگ آپریشن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے پولیس نے ٹارگیٹڈ کومبنگ آپریشن کیا ،ترجمان ایس ایس پی کے مطابق گلشن معمار کےجنجار گوٹھ، بہادر گوٹھ، فرید گوٹھ، قادر بخش گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں کئی مقامات کی تلاشی لی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید