• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادمان ٹاؤن، دکان میں سلنڈر دھماکہ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شادمان ٹائون میں واقع رہائشی عمارت کے گرائونڈ فلور میں قائم ڈینٹنگ کی دکان میں کاربا ئیڈ سلنڈر میں اچانک دھماکہ ہوگیا جس کے باعث علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ،پولیس کے مطابق واقعہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید