• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچے سے زیادتی اور قتل، ملزمان کا عدالتی ریمانڈ

؎کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے لی مارکیٹ میں چھ سالہ بچے سے زیادتی کے بعد قتل کے مقدمے میں تمام ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،مدعی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ملزم حمزہ نے جج کے روبرو اعتراف جرم کرلیا،ملزم کے بھائی، والد اور چچا کو ملزم کی سہولت کاری پر گرفتار کیا گیا ہے۔ملزموں کے خلاف تھانہ نیپئر میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید