کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں جن کی فوری طور پر شناخت ممکن نہیں ہوسکی،ایک لاش پلاسٹک کے ڈرم سےملی جس پر تشدد کے نشانات تھے، دونوں کی عمریں 40 سال کے لگ بھگ بتائی جاتی ہیں،لاشیں ناقابل شناخت تھیں، پولیس تفتیش جاری ہے۔