• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: تیز رفتار ڈمپر نے رکشےکو کچل دیا، 40 سالہ شخص جاں بحق، 3 زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 3افراد زخمی ہوگئے ،سپر ہائی وے پر تیز رفتار ڈمپر نے رکشےکوکچل دیا جس کے نتیجے میں40 سالہ شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ کورنگی میں گاڑی نے 30سالہ موٹرسائیکل کوٹکر مار کر ہلاک کردیا، دونوں واقعات میں ڈرائیور موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ملک بھر سے سے مزید