• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ محمد اکرم سعیدی کے انتقال پر قائدینِ جماعت اہلسنت کا اظہارتعزیت

ملتان (سٹاف رپورٹر) جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی نائب ناظمِ اعلیٰ علامہ محمد اکرم سعیدی کے حادثے میں انتقال پر جماعت کے مرکزی و صوبائی قائدین نےرنج و غم کا اظہار کیا ہے، مرکزی و صوبائی قائدین میں علامہ پروفیسر سید مظہر سعید شاہ کاظمی‘ پیر خالد سلطان القادری، حاجی حنیف طیب، الحاج احسان الحق فریدی، ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری، وسیم ممتاز ایڈووکیٹ، پیر سید خلیل الرحمن شاہ بخاری، علامہ فاروق خان سعیدی، صاحبزادہ معاذ المصطفیٰ قادری، صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی، علامہ صاحبزادہ محمد قاسم سیالوی اور پروفیسر ڈاکٹر سلیم اشرف قادری و دیگر ​قائدین نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں کہا کہ علامہ محمد اکرم سعیدی کی وفات جماعتِ اہلِ سنت اور مسلکِ حق کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
ملتان سے مزید