• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ کا ملزم انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

ملتان ( سٹاف رپورٹر) تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ کا ملزم انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ،معزز عدالت نے ملزم کو سنٹرل جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کردیا ۔تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ نمبر 04/2025کا ملزم اعجاز کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تو معزز عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم سنٹرل جیل منتقل کرنیکا حکم دیا جس کے بعد سکیورٹی کے سخت احصار میں ملزم کو سنٹرل جیل منتقل کردیا گیا ، جیل حکام نے بھی ملزم کی آمد کی تصدیق کردی ۔
ملتان سے مزید