• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ کینٹ ملتان کا سب انسپکٹر 2لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ملتان ( سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن کے آفیسر علی حسن گیلانی نے مجسٹریٹ ملک سیف مظفر کے ہمراہ چھاپہ مارکر تھانہ کینٹ میں تعینات سب انسپکٹر فرحت عباس کو شہری سے 2لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا اینٹی کرپشن ٹیم نے ملزم فرحت عباس کے قبضے سے نشان زدہ نوٹ بھی برآمد کرلئے ۔
ملتان سے مزید