• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسلامک فورم کے تحت میلا النبی ﷺ کی محفل کا انعقاد

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسلامک فورم کے تحت میلا النبی ﷺ کی محفل کا انعقاد کیا گیا ،مقامی ہال میں تقریب سے علامہ اصغر درس، علامہ قاضی احمد نورانی، علامہ نادر عباس تقوی ، مولانا جہانگیر صدیقی ،محمد شعیب شمیمی ،رانا اشفاق رسول نے خطاب کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید