• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موچکو، مسافر کوچ سے 253 موبائل فونز اور 68 ٹیبلٹس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) موچکو چیک پوسٹ پر پولیس نے مسافر کوچ کے خفیہ خانوں میں چھپائے گئے 253 مختلف کمپنیوں کے موبائل فونز اور 68 ٹیبلٹس برآمد کرکے 2 ملزمان سعید ملک اور محمد اعجاز کو گرفتار کرلیا، موبائل فونز اور ٹیبلٹس بلوچستان سے کراچی منتقل کیے جارہے تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید