• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے 5 سالہ بچہ اور ایک شخص زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنارس میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 5 سالہ عقیل ولد عصمت زخمی ہوگیا،ملیر سٹی کے علاقے داؤد گوٹھ میں فٹبال گراؤنڈ کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 22سالہ حسنین ولد محمد عابد زخمی ہوگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید