• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرل بی ایریا، شہری سے ڈکیتی کی واردات سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ملزمان فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بی ایریا بلاک 18 میں سیکیورٹی گارڈ نے شہری سے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی ، سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کے باعث ڈاکو اپنی جان بچاکر موقع پرسے بھاگنے پرمجبورہوگئے ، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے ایک شہری موٹر سائیکل روک کر موبائل فون استعمال کر رہا تھا کہ اسی دوران موٹر سائیکل پرسوار 2 نامعلوم مسلح ڈاکو شہری کے پاس پہنچے اور اس کا موبائل فون ، پرس اور دیگر چیزیں لوٹ رہے تھے کہ گلی موجود سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ڈاکو بھاگنے پر مجبورہوگئے،ڈاکو شہری کا موبائل فون گئے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید