• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کی کمی، خواتین آخری اسٹیج پر معالج سے رجوع کرتی ہیں، سیمینار

کراچی(جنگ نیوز)پاکستان میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کی کمی اور سماجی جھجھک کے باعث خواتین اکثر بیماری کی آخری اسٹیج پر معالج سے رجوع کرتی ہیں، تاہم ابتدائی مرحلے میں تشخیص سے علاج کے امکانات نمایاں طور پر بہتر ہو سکتے ہیں۔اسی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے بی ایچ وائی اسپتال میں بریسٹ کینسر سے بچاؤ، علامات اور بروقت تشخیص کے حوالے سے خصوصی سیمینار منعقد کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید