• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مئیر لندن صادق خان کیلئے ایک اور اعزاز، تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

لندن(مرتضی علی شاہ) صادق خان کا ایک اور اعزاز، تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان کردیا گیا ،وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے نئے لارڈز کے ناموں کا اعلان کردیا، صادق خان کا نام بھی شامل  ہیں،سر کیئر اسٹارمر نے وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے سے پہلے 26 شخصیات کو تاحیات لارڈ شپ عطا کردی۔
اہم خبریں سے مزید