• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید علامہ حسن ترابی کی ملی جدوجہد لائق تحسین ہے، برسی پر علامہ میثمی کا پیغام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے ممتاز عالم دین،تحریک کے سابق صوبائی صدر سندھ شہید علامہ حسن ترابی کی برسی کے موقع پر پیغام میں کہا ہےکہ شہید کی ملی جدوجہد لائق تحسین ہے ،انہو نے کہا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک کے طول و عرض میں ہونے والے سانحات پس پردہ محرکات کا منظر عام پر لا ئے اور قاتلوں اور دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو کیفر وکردار تک پہنچا ئے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید