• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی مقیم 11 افغان باشندے زیر حراست

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہراہ نورجہاں پولیس نے مختلف چھاپوں کے دوران غیر قانونی طورپرمقیم 11افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا، افغان باشندوں میں جاوید ، جلیل ، گل عالم، فرمان ، منصور، صادق ، گلزار،صدام ، صدام ، بشیر خان اور مدثر شامل ہیںجنہیں ڈیپورٹ کے لیے روانہ کیا جائے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید