• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا نوجوانوں کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ فورم کے قیام کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کا نوجوانوں کو روزگار، ہنرمندی اور نجی شعبے سے منسلک کرنے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ فورم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ سیکریٹری کھیل و امور نوجوانان سندھ منور علی مہیسر کی زیر صدارت یونائیٹڈ نیشنز پاپولیشن فنڈ کے وفد کے ساتھ منعقد اہم اجلاس میں کیا گیا، فورم کا مقصد حکومت، نجی شعبے، تعلیمی اداروں، صنعتوں، ترقیاتی شراکت داروں اور سول سوسائٹی کے مابین مؤثر اور پائیدار اشتراک قائم کرنا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید