• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کی تیاری کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی) اسحاق ڈار کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کی تیاری کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین کو سفارش کی کہ کونسل کا اگلا اجلاس ائندہ ماہ بلایا جائےنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے باہمی تعاون پر مبنی وفاقی نظام کو مضبوط بنانے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان موثر رابطوں کو فروغ دینے اور قومی مفاد کے فیصلوں کو آگے بڑھانے سے متعلق حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے انہوں نے یہ بات ہفتے کو اسلام اباد میں مشترکہ مفادات کونسل کے 53 ویں اجلاس کی تیاری کے لیے قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی کمیٹی نے تفصیلی غور و خوض کے بعد وزیراعظم اور مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین کو سفارش کی کہ کونسل کا اگلا اجلاس ائندہ ماہ بلایا جائے۔

ملک بھر سے سے مزید