• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس کے 10 اہلکار ایڈوانس انویسٹیگیشن کورس کے لیے نامزد

کراچی (اسد ابن حسن) یونائٹڈ نیشن کے آج سے شروع ہونے والے ایڈوانس انویسٹیگیٹو ٹیکنیکل ٹریننگ کورس کے لیے ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس نے 10 افراد کے نام کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ شرکت کرنے والوں میں چار انسپیکٹرز اور چھ سب انسپیکٹرز شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید