کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ہفتے کو ملک بھر سے 448پروازیں آپریٹ ہوئیں۔ 57منسوخ کی گئیں جبکہ اسلام اباد کی 37پروازوں سمیت ملک بھر کی 83پروازوں میں ہوئی۔ کراچی 109اسلام اباد 123لاہور 96سیالکوٹ18فیصل آباد 6کوئٹہ 10 پشاور 20 ملتان 26 پروازیں آپریٹ کی گئی۔