کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹرز شاداب خان اور سفیان مقیم نےکیربئین پریمیئر لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔دونوں سی پی ایل میں انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز کی نمائندگی کریں گے۔