• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان کے سابق ڈائریکٹر مارکیٹنگ حافظ محمد اسامہ کی بحالی کے احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب کے سیکرٹری ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے ہارٹیکلچر ایجنسی ملتان کے سابق ڈائریکٹر مارکیٹنگ حافظ محمد اسامہ کی بحالی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ انہیں بحال کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ہارٹیکلچر اتھارٹی پنجاب کے ڈسپوزل پر بھجوا دیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید