• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذاکرات ناکام، پٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا کل رات سے پمپ بند کرنے کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک) آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین پر حکومت سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد کل رات سے پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ریٹیلرز ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ۔ آل پاکستان پیٹرول پمپ مالکان کی ایسوسی ایشن کے رہنما نعمان بٹ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وفاقی وزیر پیٹرولیم سے مذاکرات کسی مثبت نتیجے پر نہیں پہنچ سکے جبکہ مارجن اور یومیہ قیمتوں کے نفاذ پر بات چیت ناکام رہی۔

ملک بھر سے سے مزید