• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای سی پی نے مالی سال 2026-27کا پہلا آئی پی او منظور کر لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایس ای سی پی نے مالی سال 2026-27 کا پہلا آئی پی او منظور کر لیا، تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے تصدیق انفارمیشن سروسز لمیٹڈ کے آئی پی او کے پراسپیکٹس کے اجراء اور اشاعت کی منظوری دے دی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید