• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرلز ڈگری کالج بروری روڈ کی طالبہ کی کامیابی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج بروری روڈکوئٹہ کی ہونہار طالبہ وریشہ پانیزئی دختر عبدالرزاق پانیزئی نے رول نمبر 582059 کے تحت 1037 نمبر حاصل کرکے صوبہ بھر میں 16ویں پوزیشن حاصل کی ہے کالج کی پرنسپل پروفیسرڈاکٹر منزہ قیوم کاکڑ نے انہیں دلی مبارک باد پیش کی ہے۔
کوئٹہ سے مزید