• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب اسلم رئیسانی آج انتظامی تبدیلیوں کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سرداران سراوان سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی ضلع مستونگ کو کوئٹہ ڈویژن میں شامل کرنے اور قلات ڈویژن کو ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف آج 23 جولائی کو صبح ساڑھے دس بجے بلوچستان ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کرینگے اس موقع پر وہ بلوچستان ہائیکورٹ کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو بھی کرینگے ۔
کوئٹہ سے مزید