اسلام آباد (رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نےمختلف کٹیگریزکی مد میں دیئے گئے قرضوں پر شرح سودکاتعین کردیا، نے گذشتہ مالی سال 2025۔26 کے لیے مختلف کیٹیگریز کی مد میں دیئے۔ قرضوں پر11اعشاریہ 89فیصد مارک اپ ریٹ مقرر۔صوبائی حکومتوں کوکیش ڈویلپمنٹ لونز،مقامی حکومتوں، مالی اورغیر مالیاتی اداروں سمیت دیگرکارپوریشنزکووفاقی حکومت کی جانب سےدیئےگئےقرضوں پرمالی سال دو ہزارپچیس،چھبیس کے لیے مارک اپ ریٹ گیارہ اعشاریہ آٹھ نوفیصد مقررکیا گیا،ہاوس بلڈنگ اورکنوینس کی خریداری کےلئےقرضوں اورایڈوانس پر بھی یہی مارک اپ ریٹ لاگو ہوگا۔وفاقی وزارت خزانہ نےکنٹرول جنرل آف اکاونٹس کومراسلہ لکھ کر مارک اپ ریٹ سےآگاہ کردیا-