اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) ارکان پارلیمنٹ کو گاڑی میں مفت کالے شیشے لگانے کی اجازت دینے کی تجویز،وزارتِ داخلہ نے قائمہ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں"ٹنٹڈ گلاسز پرمٹ پالیسی 2025" کے ڈرافٹ میں نئی تجاویز شامل کر لیں ،سفارت کاروں کو بھی اجازت ہوگی دوسری جانب عام آدمی کیلئے ٹنٹڈ گلاس پرمٹ کی سالانہ فیس 15 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ۔