• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادیٔ صحافت تقریب، ٹرمپ کے میڈیا اور مخالفین پر توہین آمیز حملے

کراچی (نیوز ڈیسک)وائٹ ہائوس آزادیٔ صحافت تقریب میں ٹرمپ کے میڈیا اورمخالفین پر توہین آمیز حملے،امریکی صدر نے صحافیوں، سیاستدانوں اورشوبز شخصیات کو طنز کا نشانہ بنایا ،بیشترجملوں پر شرکا نے خاموشی اختیار کیے رکھی۔ انہوں نے کہا کہ آزادیٔ صحافت پر یقین رکھتے ہیں، سیاسی تشدد کے سامنے نہیں جھکیں گے،تاریخ کا سب سے کھلا اور شفاف صدر ہوں۔ٹرمپ نے2028 انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان بھی کیا۔

اہم خبریں سے مزید