• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کا سرکاری مکانوں کے الاٹمنٹ رولز میں ترامیم کا فیصلہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وزارت ہائوسنگ و تعمیرات نے سر کاری مکانوں کی الاٹمنٹ کے رولز میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہےجس کے تحت الاٹمنٹ کا خود کار سسٹم متعارف کرایا جا ئے گا۔ یہ ترامیم سیکرٹری کا بینہ ڈویژن کا مران علی افضل کی سر براہی میں تشکیل دی گئی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کی جا ئیں گی۔

اہم خبریں سے مزید