• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوانوں نے مودی کو ان کے اپنے ہی ہتھیار سوشل میڈیا سے نشانہ بنایا

کراچی (نیوز ڈیسک) نوجوانوں نے مودی کو ان کے اپنےہی ہتھیار سوشل میڈیا سے نشانہ بنایا۔ ʼہر مذاق ایک چھوٹا انقلاب،طلبہ کا نیا احتجاجی انداز ، کاکروچ تحریک نے میمز، پوسٹس کا خوب استعمال کیا۔طلبہ کا کہنا تھا روایتی تقریروں کے بجائے مختصر، تیز اور مزاحیہ انداز میں اپنی بات پہنچائی، یہی نئی نسل کا طریقہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں نوجوانوں کی "کاکروچ جنتا پارٹی" تحریک نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی سب سے بڑی سیاسی طاقت یعنی سوشل میڈیا کو ہی حکومت کے خلاف ہتھیار بنا لیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید