• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے ہفتہ کے روز لاہور میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید