• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے 2 اہم اجازت نامے جاری کردیے

اسلام آباد( نیو زرپورٹر)پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی (پی این آر اے) نے دو اہم ریگولیٹری اجازت نامے جاری کر دیے جن کے اجراء سے جوہری انجینئرنگ کے شعبے میں ملک کی خود انحصاری کو فروغ ، غیر ملکی سپلائرز پر انحصار کم ہوگا، جبکہ ریڈیو فارماسیوٹیکلز کی مقامی سطح پر دستیابی مزید مستحکم ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید