• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیجی ملک میں اسرائیلی تعلقات پر بڑھتی بے چینی، ٹرمپ کے سعودی منصوبے کو دھچکا

کراچی (نیوز ڈیسک)خلیجی ملک میں اسرائیلی تعلقات پر بڑھتی بے چینی، ٹرمپ کے سعودی منصوبے کو دھچکا،غزہ جنگ اور خطے میں حالیہ کشیدگی کے بعدخلیجی ملک کے بعض حلقوں میں اسرائیلی پالیسیوں پر ناراضی اور مایوسی، تاہم سیکورٹی تعاون اب بھی اہم ،یہ متضاد صورتحال اس بات کی نشاندہی کرتی ہےسعودیہ کو ابراہیمی معاہدوں میں لانا ٹرمپ انتظامیہ کیلئے بڑا چیلنج بنا گیا ہے ۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کو بھی ابراہمی معاہدوں میں شامل کر کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں، تاہم اس مقصد کے حصول میں کئی سفارتی رکاوٹیں موجود ہیں۔
اہم خبریں سے مزید