• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کی پڑوسی ممالک سے کسی قسم کی دشمنی نہیں، چیف جسٹس غلام محسنی

تہران( جنگ نیوز )ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے کہا ہے کہ تہران کی اپنے پڑوسی ممالک سے کسی قسم کی دشمنی نہیں۔صرف امریکی جارحیت کے مراکز نشانے پر ہیں، ہمیشہ اپنے پڑوسی ملکوں کی مدد کی ،مشکل حالات میں آئندہ بھی ساتھ دیتے رہیں گے۔ایرانی میڈیا کے مطابق عراق کے وزیراعظم علی الزیدی سے تہران میں ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اپنے پڑوسی ممالک کی مدد کی ہے اور مشکل حالات میں بھی آئندہ ان کا ساتھ دیتے رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید