• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم لیوی کیخلاف درخواست حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل کو نمبر الاٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات پر لاگو پیٹرولیم لیوی کے خلاف اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، وفاقی آئینی عدالت نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی درخواست کو باقاعدہ نمبر الاٹ کردیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے حافظ نعیم الرحمان کی درخواست پر کوئی اعتراض عائد نہیں کیا گیا ۔ وفاقی آئینی عدالت نے امیر جماعت اسلامی کی درخواست کو باقاعدہ نمبر الاٹ کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید