کراچی(اسٹاف رپورٹر) پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزدگیاں کردیں۔ شبمن گل اور ابھیشک شرما اور زمبابوین سکندر رضا کی نامزدگی ہوئی ہے۔ سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کے لئے شفالی ورما اور سری چرنی اورچماری اتاپتھو بھی کو نامزد گی ہوئی ہے۔